2022 HED News Latest News

مرد لیکچررز کی ترقی کے لیے سنیارٹی نمبر اکیس سو ایک تا پچیس سو اٹھاون تک کیسز مانگ لیے گئے

ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب کے آج جاری ہونے والے ایک لیٹر کے مطابق اسسٹنٹ پروفیسر  مردانہ کی پرموشن  کوٹہ کی تقریباً ساڑھے چار سو سیٹیں خالی پڑی ہیں ان تمام  حضرات نے پرموشن لنک  ٹریننگ بھی کر لی ہے اب محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے صوبے کے چھتیس اضلاع کے ڈپٹی ڈائریکٹرز کو خط ارسال کیا ہے کہ وہ ان مرد لیکچررز سینارٹی نمبر 2101 تا 2558 تک کے پرموشنز کیسز مکمل کرکے ڈی پی آئی آفیس بھجوائیں اور سی آر ڈوذیر کے ہمراہ پی ایل ٹی کے رزلٹ کی کاپی ضرور منسلک کریں

Related posts

تائیوان کی سولہ یونیورسٹیز کیلیے دو ہزار سکالرز شپ

Ittehad

  ملتان ۔ ریٹائرڈ پروفیسر مختار احمد دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

Ittehad

سابق ڈائریکٹر پنڈی ڈویژن پروفیسر جہاں زیب خان انتقال کر گئے

Ittehad

Leave a Comment