2022 HED News Latest News

یونیورسٹی سے واپس آ کر کالجوں میں جوائن کرنے والی اکیس خواتین کی سابقہ تنخواہوں کی ایڈجسٹمنٹ

ایک نوٹیفیکیشن کے ذریعے خواتین یونیورسٹی سے جنرل کیڈر کی خواتین کو واپس ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ بلا لیا گیا اور پھر آہستہ آہستہ انہیں کالجوں میں ایڈجسٹ کر دیا گیا  درمیانہ عرصہ وہ گورنمنٹ کی ڈسپوزل پر بغیر پوسٹنگ رہے اس مدت کی کو اب ایڈجسٹ کر کے نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا ہے ذیل میں پوسٹڈ نوٹیفیکیشن میں تفصیل دیکھی جا سکتی ہے

Related posts

پنجاب یونیورسٹی نے بجٹ خسارہ طالب علموں سے پورا کرنے کا فیصلہ کر لیا 

Ittehad

تحریری یقین دہانی پر آگیگا ہم خیال کا دھرنا موخر

Ittehad

انتقال پر ملال ۔۔۔۔ صدمات۔

Ittehad

Leave a Comment