2022 General Notifications Latest News

پنجاب کے انیس کالجز کے تنخواہوں و نان سیلرز فنڈ آسان اسائنمنٹ اکاؤنٹ کے ذریعے۔ اکاؤنٹ آفیسز حساب رکھیں گے

گورنمنٹ آف دی پنجاب فنانس ڈیپارٹمنٹ نے ایک لیٹر جاری کیا ہے جس کے مطابق پنجاب کے انیس کالجز کے حسابات آسان اسائنمنٹ اکاؤنٹ کے سیلری و نان سیلری فنڈز  کے ذریعے استعمال کیے جا سکیں گے اور یہ اکاؤنٹ جنرل و ضلعی اکاؤنٹس آفیسز کیا جائے گا یہ یاد رہے کہ ایسوسی ایشن اور حکومت کے درمیان کئی ماہ سے یہ کشمکش چل رہی تھی کہ ان کالجز کی خود مختار حثیت ختم کرکے انہیں عام کالجز کی طرح چلایا جائے اس مطالبے کو گورنمنٹ نے تسلیم بھی کر لیا اور اس مقصد کے لیے ایک سمری  صوبائی کابینہ کی فنانس کمیٹی کو ارسال کی گئی ہے جبتک یہ تمام مراحل طے نہیں پا جاتے ضلع اکاؤنٹ آفیسز کے ذریعے سیلری و نان سیلری فنڈز دونوں اکاؤنٹ بذریعہ آسان اسائنمنٹ اکاؤنٹ چلائیں گے اور تمام اخراجات محفوظ کر لیے جائیں گے

Related posts

پینشنرز ایسوسی ایشن نے بھی احتجاج کی دھمکی دے دی

Ittehad

پرنسپلز کیسے درخواست برائے پرنسپل شپ کی بذریعہ انٹرنیٹ تصدیق کریں گے

Ittehad

نیپال میں اساتذہ یونین پر پابندی ایکٹ پر ملک بھر میں مظاہرے 

Ittehad

Leave a Comment