2023 Latest News Press Releases

نیپال میں اساتذہ یونین پر پابندی ایکٹ پر ملک بھر میں مظاہرے 

اتحاد اساتذہ پاکستان نیپال میں اساتذہ تحریک کی مکمل حمایت کرتی ہے اساتذہ ٹریڈ یونین پر پابندی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے  اتحاد اساتذہ دنیا میں حقوق کے لیے چلائی جانے والی ایسی تحریکوں کی حمایت کرئے گی

 ایجوکیشن انٹرنیشنل کی رکن تنظیموں  نیپال نیشنل ٹیچرز ،نیپال نیشنل ٹیچرز اور انسٹیٹیوشنل سکولز ٹیچررز یونین نے ملک کی دیگربارہ ٹیچررز تنظیموں کے ساتھ نئے نافذ ہونے والے اساتذہ مخالفت تعلیمی ایکٹ کےخلاف مظاہرہ کیا کھٹمنڈو میں ہونے والے اس مظاہرے میں ملک  بھر کے پچاس ہزار اساتذہ شریک ہوئے مذکورہ ایکٹ میں اساتذہ کے حقوق پر سخت پابندیاں عائد کی گئی ہیں  اساتذہ کو ارکنائز کرنے احتجاج کرنے مظاہرہ کرنے  کو غیر قانونی قرار دیا گیا ہے اساتذہ رہنماؤں نے اس پابندی کو ائین سے متصادم قرار دیا ہے ملکی ائین محنت کشوں کو ایسے تمام حقوق حاصل ہیں ا تحاد  اساتذہ پاکستان نے اپنی ایک قرار داد میں جد وجہد کرنے والے اساتذہ کی مکمل حمایت کی ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ نیپال کی حکومت ایکٹ کو منسوخ کرئے  کیونکہ یہ بنیادی انسانی حقوق کے منافی ہے 

Related posts

فپواسا اور پیپلا کے درمیان ڈسپیرٹی ریڈکشن الاؤنس کے حصول کے لیے ملکر جد وجہد کرنے پر اتفاق

Ittehad

دیال سنگھ کالج میں شام فیض کی تقریب،وزیر ہائر ایجوکیشن کی شرکت

Ittehad

فیملی پینشن کو پینشن کے برابر کر دیا گیا۔لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ

Ittehad

Leave a Comment