2022 HED News Latest News

سنیارٹی نمبر 201 تا 573 مرد لیکچررز کے کیسز فیصل ہوگئے

ترقی پانے والے تمام ساتھیوں کو مبارکباد 

حسب وعدہ آج ڈیپارٹمنٹل پرموشنز کمیٹی ک اجلاس ہو گیا آج کے اس اجلاس میں مرد لیکچررز کے تین سو تہتر کیسز سنیارٹی نمبر 201 سے لے کر573 تک زیر بحث لائے گئے مکمل اور مثبت سفارش کردہ کو ترقی دیکر اسسٹنٹ پروفیسر بنانے کی سفارش کر دی گئی اب ان کے منٹس بنا کر ممبران کو دستخطوں کے لیے بھجوائے جائیں گے اس کے سیکریٹری ہائر ایجوکیشن پنجاب ان کی پرموشن کی توثیق کریں گے اور پوسٹنگ  پرپوزل بنانے کا کہیں گے اور  پھر ان کی منظوری کے بعد پوسٹنگ آرڈرز جاری ہو ں گے 

Related posts

،معاشرے میں اجتماعی مکالمے کا  زوال  اتحاد اساتذہ پاکستان کے زیر اہتمام فکری نشست   

Ittehad

ملتان۔۔ ولایت حسین کالج کے پروفیسر کنور عقیل الرحمان وفات پا گئے

Ittehad

سندھ حکومت نے ایک اور چھٹی کا اعلان کردیا

Ittehad

Leave a Comment