2025 Latest News Press Releases

واٹس ایپ ہیکرز ٹیچنک کمیونٹی کے اکاؤنٹس ہیکر کر رہے ہیں شفیق بٹ کا اکاؤنٹ بھی اسی سلسلے کی کڑی ہے

بڑا صاف سائن ہے کہ ہیکر ہماری برادری ہی کی کوئی گندی مچھلی ہے مختاط بھی رہیے اور آنکھیں کان کھلے بھی رکھیے آپ کے قریب ایسی کوئی مشکوک حرکت دیکھیں تو مطلع فرمائیں

لاہور ( خبر نگار ) آج دوپہر مرکزی سیکرٹری مالیات پروفیسر شفیق خلیل بٹ کا واٹس اکاؤنٹ ہیکرز نے ہیک کر لیا اور مسلسل ان کے نام اور مصنوعی ذہانت ( آرٹیفیشل انٹیلیجنس )آواز نکال کر پیسوں کا تقاضا کر رہا ہے ایک تو مختاط رہنے کی ضرورت ہے اگر کوئی ایسا میسج موصول ہو تو وہ شفیق بٹ ہرگز نہیں ہے دوسری بآت اس نے مختلف گروپوں سے نمبرز لیے ہیں ان میں سے منتخب لوگوں کو وہ پیغامات دئیے رہے ہیں دوسری بات یہ کہ یہ ہیکرز ہمارے جاننے والے قریب کے لوگ لگتے ہیں جن کے پاس بنیادی معلومات ہیں ایسی کوئی مشکوک حرکت اپنے قریب دیکھیں تو دوستوں سے شیئر کریں تاکہ منفی لوگوں تک پہنچا جا سکے اور ذمہ دار ایجنسیوں سے مداخلت کر وا کر ان کی ہیج کنی کی جا سکے یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں ہماری کمیونٹی کے بے شمار کے فیس بک اور واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیک ہوئے ہیں بے شمار گمنام کالیں موصول ہوئی ہیں اور سرٹیفکیٹ ویری فیکیشن کے نام پر پیسے بٹورئے جا چکے ہیں یہ محکمے اور اپنی کمیونٹی کے لوگ ہیں جنہیں بے نقاب کرنا ضروری ہو گیا ہے لہذا پہلے نمبر پر مختاط رہیے کسی کے جھانسے میں مت آہیں ایسی کالوں کے نمبر محفوظ کریں اور دوسروں سے شیئر کریں

Related posts

وفاقی حکومت نے دو سے پانچ مئی تک عید الفطر کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

Ittehad

پنجاب یونیورسٹی ڈیل کا دوسرا حصہ۔جونئیر ڈین کو ممبر سنڈیکیٹ لگوا لیا

Ittehad

گریڈ انیس میں ترقی پانے والے مرد اسسٹنٹ پروفیسر پوسٹنگ کے لیے اپنی ترجیحات ان لائن دیں

Ittehad

Leave a Comment