2022 General Notifications Latest News

آٹھ سے بارہ جولائی (جمعہ  سے منگل)پنجاب میں عام تعطیل ہوگی

محکمہ سروسز اینڈ  جنرل ایڈمنسٹریشن نے صوبائی چیف سیکریٹری کی منظوری کے بعد ایک پریس ریلیز جاری کیا ہے جس کے مطابق صوبہ پنجاب میں عید الاضحی کے سلسلے میں پنجاب میں جمعہ آٹھ جولائی سے منگل بارہ جولائی تک عام تعطیل ہوگی آج چھ جولائی کو جاری ہونے والی پریس ریلیز کو اشاعت کے لیے تمام اردو و انگریزی روزناموں کو بھیج دیا گیا ہے اور الیکٹرانک میڈیا کو بھی وسیع تر پبلیسٹی کے لیے دیا گیا ہے 

Related posts

پیشن میں بھی پانچ فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری ہوگیا

Ittehad

ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے پپلا کے احتجاج کی حمایت کر دی

Ittehad

عید الاضحی کے موقع پر 23 جون کو جون کی ایڈوانس تنخواہ دینے کا فیصلہ 

Ittehad

Leave a Comment