2022 HED News Latest News

 گریڈ بیس کے مرد پروفیسرز کا ریٹائرمنٹ نوٹیفیکیشن جاری ہو گیا

  چیف سیکریٹری پنجاب کامران علی افضل کے حکم پر محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کے سیکشن افیسر اسٹبلشمنٹ ون کے سیکشن افیسر وحید حسن نے محکمہ ہائر ایجوکیشن کے اٹھ پروفیسرز کی ریٹائرمنٹ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے  ریٹائر ہونے والے پروفیسرز صاحبان کے اسمائے گرامی ذیل میں پوسٹڈ نوٹیفیکیشن میں دیکھے جا سکتے ہیں 

Related posts

بورڈ کے سال دوم کے دوسرے سالانہ امتحان کل اٹھارہ اکتوبر کو ہونے والے پیپرز ملتوی

Ittehad

محکمہ صحت پنڈی نے کوویڈ کی بنا پر تین خواتین کالجز کو دس روز کے لیے بند کر دیا

Ittehad

غم کی خبریں—صدمات—–انتقال پر ملال

Ittehad

Leave a Comment