2022 HED News Latest News

محکمہ ہائر ایجوکیشن نے پرموشن لنکڈ ٹرینگ کے لیے دو پلین بنا رکھے ہیں   

پلین اول میں ساڑھے چار ملین ادا کر کے ٹرینگ مکمل کر چکنے والی ایک سوستر اسسٹنٹ پروفیسر خواتین کے رزلٹ ایچ سی سی سے طلب کئے جائیںگے اور اگلے ہیج کی ٹریننگ کی درخواست کی جائے گی

ایسا نہ ہو سکنے کیصورت میں خود ٹرینگ کروانے کے لیے انتظامات کا جائزہ لیا جا سکتا ہے نئے سیکریٹری ایجوکیشن اس بارے میں حتمی فیصلہ کریں گے

محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب اور پنجاب ہائر ایجوکیشن کے مابین ٹریننگ کے بارے میں کوئی لائحہ عمل تا حال طے نہیں پا سکا ہائر ایجوکیشن کمیشن بغیر پیسے لیے   ٹرینگ تو درکنار ٹرینگ حاصل کرچکنے والی خواتین کے رزلٹ بھی نہیں دے رہا ڈی پی آئی کالجز کے ذرائع کے مطابق اس آفیس نے دو پلین بنا رکھے ہیں گزشتہ سیکریٹری ایجوکیشن اس کے زمانے میں ساڑھے چار ملین کی رقم ادا کرنے کا عندیہ دیا گیا تھا مگر تاحال وہ رقم ادا نہیں کی گئی گمان کیا جا رہا ہے کہ کمیشن نے ایک سو ستر خواتین جو ٹرینگ مکمل کر چکی ہیں کا رزلٹ بھی اس بنا پر روک رکھا ہے آب ساڈھے چار ملین کی ادائیگی پر رزلٹ اور اگلے بیج کی کی  ٹریننگ کی درخواست اور اس کے نتیجے کے بعد اگر پھر ناکامیابی  ہوئی تو پلین نمبر دو کے مطابق محکمہ خود ٹرینگ کروانے اور اس کے ضروری انتظامات کا جائزہ لے گا

Related posts

کالج اساتذہ کی ترقیوں کی تازہ ترین صورتحال ۔گریڈ انیس سے بیس و گریڈ اٹھارہ سے انیس

Ittehad

ترقیوں کی تازہ ترین صورتحال  مرد لیکچررز کی ڈی پی سی جاری ہے 

Ittehad

ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان نے کالجوں میں  ایم۔ایس ،ایم فل اور پی ایچ ڈی داخلوں پر پابندی عائد کر دی

Ittehad

Leave a Comment