2023 Latest News Press Releases

ترقیوں کی تازہ ترین صورتحال  مرد لیکچررز کی ڈی پی سی جاری ہے 

خواتین گریڈ بیس  کے پوسٹنگ  آرڈرز کرنے کا اجازت نامہ سیکرٹری سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کے ایس او کو موصول ہوگیا جلد نوٹیفیکیشن ہو جائے گا 

 آج کی ڈی پی سی میں ایک سو مرد لیکچررز گریڈ اٹھارہ میں پرموٹ ہوئے

خواتین گریڈ بیس  کے پوسٹنگ  آرڈرز کرنے کا اجازت نامہ سیکرٹری سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کے ایس او کو موصول ہوگیا  اور آج شام ان کے   نوٹیفیکیشن  بھی جاری ہو رہے ہیں 

خواتین لیکچررز کی ڈی پی سی باوجوہ روک  دی گئی ایجنڈے میں سے خارج کر دیا گیا وہ خواتین انتظار کریں

لاہور(نمائندہ خصوصی) لیکچررز مرد وخواتین کی پرموشنز کے لیے 29 مئی 2023 کا ایجنڈا طے تھا اچانک خواتین کو ایجنڈے سے  خارج کر دیا گیا وجہ بتانے سے ہر کوئی گریزاں ہے مرد لیکچررز کی ڈیپارٹمنٹل پرموشن کمیٹی کا کل 29 مئی کو موخر ہونے والا اجلاس آج شروع ہوگیا ذرائع کے مطابق  ڈیفرڈ  اور فریش نو سو اکیاون سنیارٹی نمبر سے شروع ہونے والے فریش کیسز  میں سے ایک سو تقریباً آج فیصل ہوگئے گزشتہ دنوں  ہونے والی پی ایس بی کی میٹنگ کے منٹس تاحال وزیر اعلیٰ کو منظوری کے لیے نہیں بھجوائے جا سکے یہ مرحلہ دس پندرہ روز میں مکمل ہوگا اور تب پوسٹنگ ہوگی گریڈ انیس سے بیس میں ترقی پانے والی خواتین جن کی بعض نا اہل  افراد کی نا لائقی کے سب الیکشن کمیشن سے منظوری میں تاخیر ہوئی ان کی منظوری الیکشن کمیشن سے ا چکی ہے انشاللہ جلد نوٹیفیکیشن جاری ہو جائے گا

Related posts

ملازمین اور حکومتی معاہدہ۔۔ تنخواہ کا پچیس فیصد تفاوت کمی آلا ونس یکم مارچ سے ۔اپ گریڈیشن اور ٹائم سکیل جون سے

Ittehad

سرکاری یونیورسٹیوں کےانڈر گریجویٹ کورسز میں داخلے کےیے ہائر ایجوکیشن پاکستان کا لازمی ٹیسٹ ہے

Ittehad

  ٹرینی اسسٹنٹ پروفیسر خواتین کی لسٹ میں توسیع ۔۔سترہ مزید خواتین کو شامل کر لیا گیا

Ittehad

Leave a Comment