HED News

مسیحی سرکاری ملازمین کو دسمبر کی تنخواہ انیس دسمبر کو مل جائے گی 

لاہور(نمائندہ خصوصی) محکمہ خزانہ حکومت پنجاب نے آج ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق مسیحی برادری کے سرکاری ملازمین کو ماہ دسمبر 2022 کی تنخواہ اور پنشن ایڈوانس انیس دسمبر کو ادا کر دی جائے گی ایسا اس لیے کیا گیاہے کہ مسیحی بھائی کرسمس کی تیاریاں کر سکیں ۔اکاونٹنٹ جنرل پنجاب اور ضلعی اکاؤنٹ آفیسرز کے نام محکمہ خزانہ نے ان کو درخواست کی ہے کہ نمام ضروری  اقدامات کر لیے جائیں تاکہ مسیحی سرکاری ملازمین کو تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی 19 دسمبر کو ہو سکے

Related posts

یونیورسٹی سے واپس کالج جوائن کرنے والوں کی تنخواہوں کی ایڈجسٹمنٹ

Ittehad

پرنسپل بننے کی خواہشمند خواتین 23 اگست تک ان لائن درخواست دیں

Ittehad

پانچ تعلیمی بورڈوں میں سیکرٹری تعینات

Ittehad

Leave a Comment