2024 HED News Latest News

گریڈ اٹھارہ سے انیس میں ترقی کی منتظر 19 خواتین کی دو ہزار تئیس کی سالانہ رپورٹ تاحال نہیں پہنچ سکیں

ان میں نو لاہور ڈویژن ،تین فیصل آباد ڈویژن ،چھ ڈی جی خان ڈویژن اور دو گوجرانولہ ڈویژن سے ہیں پیپلا عہدے داران اور اتحاد اساتذہ پاکستان کے کارکنان متعلقین اور ڈپٹی ڈائریکٹر و ڈائریکٹر آفیس سے درست انفارمیشن لیکر ہمیں اور دفتر ڈی پی آئی آفیس کو مطلع فرمائیں تاکہ معاملات کو آگے بڑھایا جا سکے

لاہور۔۔نمائندہ خصوصی ،،ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب سے اطلاع کے مطابق گریڈ اٹھارہ سے انیس میں جو کیسز ایک دفعہ سیکریٹریٹ سے اس اعتراض کے ساتھ واپس ڈی پی آئی آفیس کو بجھوا دئیے گئے ہیں کہ اب ان کے ساتھ 2023 کی سالانہ رپورٹ اور سناپسس لگا کر دوبارہ بھجوائیں اب اس بات کو بھی دو ماہ ہو چکے ہیں یہاں سے بار بار یاد دہانیوں کے خط اور وائس میسج بجھوانے کے باوجود تاحال 19, خواتین کی سالانہ رپورٹ نہیں آئیں اب تمام پیپلا عہدے داران اور اتحاد اساتذہ کے کارکنان سے التماس ہےکہ وہ متعلقین سے دفاتر سے درست معلومات لے کر بہم پہنچائیں کہ اصل صورتحال کیا ہے تاکہ معاملات کو آگے بڑھایا جا سکے

Related posts

  تاریخ کی سست ترین رفتار ڈیپارٹمنٹل پرموشنز کمیٹی کی میٹنگ جاری ۔دو دن میں  مرد لیکچررز کےصرف ڈیڑھ سو کیسز زیر بحث ا سکے

Ittehad

ٹریفک حادثے میں ڈاکٹر طارق بلوچ کی اہلیہ جان بحق بیٹی شدید زخمی

Ittehad

سوشل میڈیا اور غیر ذمہ دار الیکٹرونک میڈیا نے بچوں کی چھٹی کروا دی

Ittehad

Leave a Comment