2023 HED News Latest News

بہاولنگر کے ڈپٹی ڈائریکٹر افضل اعوان کو ہٹا کر ڈاکٹر جواد۔محمود خاکوانی ان کی جگہ تعینات 

بہاولنگر (نمائندہ خصوصی)ضلع بہاولنگر کے ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز پروفیسر افضل اعوان کو انکے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے ان کی جگہ ڈاکٹر جواد محمود خاکوانی کو تعینات ۔کر دیا گیا ہے  ڈاکٹر جواد محمود خاکوانی کا تعلق گورنمنٹ کالج بہاولنگر سے ہے 

Related posts

پبلک و پرائیویٹ کالجز کو پرائیویٹ یونیورسٹیوں سے الحاق کی اجازت

Ittehad

لاہور دھرنے میں ہزاروں سرکاری ملازمین ۔مگر الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا غائب

Ittehad

کرونا ایک اور پروفیسر کی جان لے گیا

Ittehad

Leave a Comment