2023 HED News Latest News

سترہ مرد لیکچررز کے تعیناتی کے احکامات جاری کر دئیے گئے 

تعینات ہونے والے لیکچررز کو  اتحاد اساتذہ پاکستان کی جانب سے مبارکباد اور ہائر ایجوکیشن جوائن کرنے پر خو ش امدید

لاہور(نمائندہ خصوصی) محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے الیکشن کمیشن کی جانب سے اجازت ملنے پر ایک عرصہ سے زیر التوا  نو منتخب لیکچررز کے پوسٹنگ آرڈرز جاری کر نا شروع کردئیے ہیں نو  نو مردوں کے  بطور لیکچرر باٹنی اور آٹھ مردوں کی بطور لیکچرر جرنلزم پوسٹنگ آرڈر جاری کیے ہیں

جرنلزم کے لیکچررز کے پوسٹنگ آرڈرز 

مرد لیکچررز باٹنی کے پوسٹنگ ۔ارڈرز

Related posts

پنجاب میں میٹرک کے امتحانات یکم اپریل 2023.سے شروع ہونگے

Ittehad

یونیورسٹیز کو کارکردگی کی بنیاد پر فنڈز ملنے چاہئیں، طارق بنوری

Ittehad

صدر فپواسا پنجاب کی ہائر ایجوکیشن بجٹ میں بتدریج کمی پر تشویش

Ittehad

Leave a Comment