2022 Latest News Press Releases

یونیورسٹیز کو کارکردگی کی بنیاد پر فنڈز ملنے چاہئیں، طارق بنوری

چیرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن طارق بنوری نے بہت سے سوال کھڑے کر دیے۔۔جواب کون دے گا 

یونیورسٹیوں کو  گرانٹ کارکردگی کی بنیاد پر نہیں دی جا رہی کم کارکردگی دیکھانے والی یونیورسٹیوں کو زیادہ اور بہتر کارکردگی کی حامل یونیورسٹیوں کو کم گرانٹ دی جاتی ہے پاکستان میں ڈاکٹریٹ ڈگری کو تعلیمی کامیابی کی بجائے مارکیٹ ڈگری میں تبدیل کر دیا گیا ہے وائس چانسلر اپنے معاملات چیرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن کو بتاتے ہوئے گھبراتے ہیں  اس ساری صورتحال کا پس منظر یہ ہے کہ ڈاکٹر طارق بنوری کو مارچ 2021 میں صدارتی  آرڈینینس کے ذریعے چار سالہ ٹنیور کو دو سالہ میں تبدیل کر کے عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا اور انہوں نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں اس فیصلے کو چیلنج کیا اور جسٹس مشرف علی زیدی کی سربراہی میں بینچ نے انہیں جنوری 2022 میں بحال کر دیا وہ چیرمین تو بن گئے مگر یونیورسٹیوں کے چیرمین حکومتی حلقوں کی ناراضی کے سبب ان سے بات کرنے سے گھبراتے ہیں 

(www.leafie.co.uk)

Related posts

کل 28 ستمبر بروز منگل لاہور میں مقامی سرکاری تعطیل ہوگی

Ittehad

سابقہ لسٹ کے76 اے پی کے پرموشن کیسز بھی روانہ

Ittehad

دو سالہ بی اے/ ایم اے مزید دو سال ہو سکیں گے

Ittehad

Leave a Comment