2023 Latest News Press Releases

ہائر ایجوکیشن کمیشن اسلام آباد میں ملازمت کے مواقع

پروجیکٹ ڈائریٹر ۔ایمپلامنٹ پرموشن ایکسپرٹ ،ایجوکیشنل اینڈ انگیگمنٹ ایکسپرٹ ۔ مونٹرنگ اینڈ اویلوایشن ایکسپرٹ ،اسسٹنٹ مینیجر،اسسٹنٹ مینیجر ڈیٹا انیالیسس  سوشل میڈیا اینڈ ایس  سی او  اور سینئر گرافک ڈیزائنر میں دلچسپی رکھنے والے پندرہ دن کے اندر  درخواست دیں

محکمہ ہائر ایجوکیشن اسلام آباد نے ایک اشتہار دیا ہے جس میں سات مختلف  اقسام کی پوسٹوں کے لیے دی گئی اہلیت کے حامل امیدواران سے درخواستیں طلب کی گئی ہیں مزید تفصیلات جاننے کے لیے درج ذیل میں پوسٹڈ اشتہار یا ہائر ایجوکیشن کمیشن کی ویب سائٹ سے رجوع کیاجا سکتا ہے 

اپلائی کرنے کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں 

HEC Careers Portalhttps://careers.hec.gov.pk/new_recruit/jobs

Related posts

کیمونٹی کے لیے گراں قدر خدمات کی بنا پر پیپلا سنڑل ایگزیکٹو میں نامزدگی

Ittehad

سکولز  اور کالجز کے  کنٹریکٹ 14055 ملازمین کو ریگولر ایز کرنے کا فیصلہ 

Ittehad

پپلا اور اتحاد اساتذہ کی ہیلتھ الائنس کے وفد سے مستقبل کے لائحہ عمل پر ملاقات

Ittehad

Leave a Comment