2023 Latest News Press Releases

حکم امتناعی کے باعث  خواتین آسسٹنٹ پروفیسرز کا نوٹیفیکیشن جاری نہ ہو سکا

دس مئی اس کیس کی سماعت کی تاریخ مقرر ہےاس دن سٹے خارج کروانے کی پوری کوشش کی جائے گی

راولپنڈی کے آٹھ خواتین کالجوں کی 65 خواتین نے سنیارٹی فکس نہ ہونے اور پرموٹ نہ کرنے کا کیس پنجاب سروس ٹربیونل میں زیر سماعت ہے ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب ڈاکٹر عاشق نے بیان دیا تھا کہ فائنل نوٹیفیکیشن سے قبل ان خواتین کی کیسز سلیکشن بورڈ میں پیش کر دیں گے اساتذہ کا ایک گروپ بظاہر پرموشن کا شور مچاتا ہے آندر سے اس نوٹیفیکیشن کو روکوانے میں ملوث ہے

لاہور (نمائندہ خصوصی) خواتین آسسٹنٹ پروفیسرز جو ایک عرصہ سے پرموشن نوٹیفیکیشن کی منتظر تھیں عید سے قبل ان میں سے کچھ کے آرڈرز جاری بھی ہوگئے اور پھر  باوجود واپس لے لیے گئے اور یہ کہا گیا کہ  عید کے بعد منگل کو اغلاط سے پاک کر کے اور بعض تبدیلیوں کے بعد جاری ہو جائیں گے آج لوگ منتظر تھے کہ اب آرہے ہیں اب ا رہے ہیں کہ اچانک خبر آئی کہ سٹے ہو گیا ہے آرڈرز جاری نہیں ہو سکیں گے کھلے ہوئے چہرے مرجھا گئے ارادوں پر اوس پڑ گئی پتہ چلا ہے کہ ایک درخواست آئی کہ یہ آرڈرز اس لیے جاری نہیں ہو سکتے کہ سابق ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب جناب عاشق حسین نے پنجاب سروس ٹربیونل میں یہ حلف نامہ دئے رکھا کہ راولپنڈی کے  آٹھ خواتین کالجز کی کیونکہ سنیارٹی لسٹ جاری نہیں ہوئی اور ان کی پرموشن کیسز بورڈ میں پیش کرنے کا وعدہ کیا مگر وعدہ پورا نہیں کیا گیا  درخواست دلوانے میں ایک گروپ کی یشت پناہی ہے وہ گروپ جو  سارای دن شور کرتا ہے کہ ہم پرموشن کروا رہے ہیں وہی یہ روکنے ک دار ہے اگر یہ درست بھی مان لی جائے تو ساری پرموٹ ہونے والی  ساری جونئیر نہیں  ایک تہائی ہیں ان کی رک سکتی ہیں

Related posts

لیو انکشمنٹ کی محکمہ خزانہ کی وضاحت کے نوٹیفکیشن پر پیدا شدہ صورتحال کی وضاحت 

Ittehad

اسسٹنٹ پروفیسرز کی گریڈ انیس میں ترقی، مرد سنیارٹی نمبر 966 تا 1300 تک اور خواتین اب 1110 تک

Ittehad

سرگودھا ۔۔اتحاد اساتذہ پاکستان کے دیرنیہ ساتھی علامہ محمد نذیرانتقال کر گئے

Ittehad

Leave a Comment