2023 HED News Latest News

گریڈ سترہ سے اٹھارہ میں ترقی کے لیے مرد لیکچررز کے دو سو کیسز پرسوں تک پہنچانے کی ہدایت

لاہور (نمائندہ خصوصی) ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب نے کل ایک خط صوبے کے تمام ڈویژنل ڈائریکٹرز کو لکھا ہے جس میں انہیں کہا گیا ہے کہ پرموشن رینج میں آئے ہوئے سنیارٹی نمبر 1401 تا 1600 کے مرد لیکچررز کے کیسز ہر لحاظ سے مکمل کرکے 16جون دو ہزار تئیس تک ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب کے دفتر میں پہنچانے جائیں  تاکہ انہیں جلد ازجلد سیکریٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کو ارسال کر کے ڈیپارٹمنٹل پرموشن کمیٹی کے اجلاس کے انعقاد کی درخواست کی جائے

Related posts

  لالیاں پولیس کا اختیارات سے تجاویز۔۔دوسرے ضلع میں جا کر پروفیسر کے گھر پر ریڈ

Ittehad

وفاق المدارس کا 5 اگست سے امتحانات لینے کا اعلان

Ittehad

کالج اساتذہ کی ترقیوں کی تازہ ترین صورتحال

Ittehad

Leave a Comment