2023 Latest News Press Releases

انکشمنٹ کے بعد  حکومت  پنجاب کا سرکاری ملازمین پر دوسرا  بڑا وار ۔۔احتجاج  شروع

حاضر سروس سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں بیس سے پچیس فیصد اور پنشنرز سے مکمل معذرت

لاہور(نمائندہ خصوصی ،) ذرائع کے مطابق محکمہ خزانہ کے وہ ماہرین جن کی تنخواہیں کئی گنا بڑھائی گئیں نے جو بجٹ تجاویز مرتب کی ہیں ان میں سرکاری ملازمین گریڈا یک سے ۔سولہ کی تنخواہوں میں پچیس فیصد  جبکہ اوپری گریڈ والوں کی تنخواہوں میں بیس فیصد پنشنرز کی پنشن میں کوئی اضاہ۔ نہ کرنے کی تجویز کیا ہے  ان خبروں نے سرکاری ملازمین میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے اور انہوں نے اپنی منتخب تنظیموں سے کہا ہے کہ وہ احتجاج کی کال دیں  انکشمنٹ کے بعد دوسرا وار ہے جو حکومت پنجاب نے ملازمین پر کیا ہے

خبر کے نشر ہوتے ہی سرکاری ملازمین میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے اور سکول اساتذہ اور کلرکوں کی مختلف تنظیمیں احتجاج کے لیے میدان میں اتر آئی ہیں اور ان میں شدت لانے پر غور کر رہیں ہیں

Related posts

گیارہ مارچ بروز ہفتہ لاہور میں مقامی تعطیل ہوگی

Ittehad

سات زنانہ کالجوں میں مستقل پرنسپل تعینات

Ittehad

یکم اگست کو تنخواہ نئے سکیلز، اضافوں اور بقایاجات کے ساتھ ملے گی

Ittehad

Leave a Comment