2023 General Notifications Latest News

یونان میں پاکستانیوں کی ہلاکت پر آج پنجاب میں ،یوم سیاہ ، منایا جا رہا ہے

لاہور(نمائندہ خصوصی) یونان میں کشتی کے ڈوب جانے سے بڑے پیمانے پر ہلاک ہوجانے والے پاکستانیوں کے سوگ میں آج پنجاب میں بھی یوم سیاہ منایا جا رہا ہے یہ فیصلہ کل وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا اس فیصلے کی روشنی میں صوبائی حکومت کے محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق اس غم میں تمام سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم سرنگوں رہے گا

Related posts

کئی محکموں میں ملازمین  اپ گریڈیشن رولز کے منافی  ایک۔سے زائد مرتبہ لےگئے

Ittehad

پروفیسر ڈاکٹر عبد السلیم  پرنسپل گورنمنٹ شالیمار  کالج لاہور تعینات

Ittehad

ہائر ایجوکیشن کمیشن نے سال 2022 کے بیسٹ ٹیچرز ایوارڈز کا اعلان کر دیا 

Ittehad

Leave a Comment