2023 General Notifications Latest News

یونان میں پاکستانیوں کی ہلاکت پر آج پنجاب میں ،یوم سیاہ ، منایا جا رہا ہے

لاہور(نمائندہ خصوصی) یونان میں کشتی کے ڈوب جانے سے بڑے پیمانے پر ہلاک ہوجانے والے پاکستانیوں کے سوگ میں آج پنجاب میں بھی یوم سیاہ منایا جا رہا ہے یہ فیصلہ کل وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا اس فیصلے کی روشنی میں صوبائی حکومت کے محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق اس غم میں تمام سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم سرنگوں رہے گا

Related posts

جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا سرگودھا میں اجلاس،احتجاج کے انتظامات کا جائزہ

Ittehad

تائیوان کی سولہ یونیورسٹیز کیلیے دو ہزار سکالرز شپ

Ittehad

پے پروٹیکشن تحریک کی جد وجہد کا ڈیرہ غازی خان سے اغاز

Ittehad

Leave a Comment