2023 General Notifications Latest News

محمد عثمان طاہر ایڈیشنل سیکرٹری ہائر ایجوکیشن تعینات

لاہور(نمائندہ خصوصی )پنجاب ایڈمنسٹریشن سروس کے گریڈانیس کے آفیسر محمد عثمان طاہر کو محکمہ  ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں ایڈیشنل سیکرٹری تعینات کر دیا گیا وہ پنجاب ریونیو اتھارٹی میں ورکنگ چارج پر کام کر رہے تھے یہ آسامی ایک عرصہ  محمد نعیم سندھو کی ٹرانسفر سے خالی پڑی تھی  

Related posts

ٹریننگ بیج ٹو کے لیے ہدایت اور میٹنگ جوائن کرنے کا طریقہ کار

Ittehad

پی ایچ ڈی ہولڈرز پوسٹ ڈاک کے لیے درخواست دیں

Ittehad

پرنسپل ایجوکیشن یونیورسٹی ڈی جی خان کیمپس ڈاکٹر امین الدین خان ریٹائر ہوگئے

Ittehad

Leave a Comment