2023 Latest News Press Releases

کل اتحاد اساتذہ پاکستان اور پپلا فیصل آباد ڈویژن آگیگا احتجاج میں شرکت کرئے گی

فیصل آباد میں ہونے والے اس احتجاج میں پپلا فیصل آباد ڈویژن ،، اتحاد اساتذہ فیصل آباد ڈویژن کے رہنماؤں کے علاؤہ مرکزی قائدین اتحاد اساتذہ پاکستان اور پپلا  بھی شرکت کریں گے سرگودھا ڈویژن کی پپلا قیادت حسب سابق احتجاج میں شامل ہوگی

ڈاکٹر خورشید اعظم صدر پپلا اور محترمہ شکفتہ رانا جنرل سیکرٹری پپلا فیصل آباد ڈویژن کی زیر قیادت تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں پلے کارڈ ،ہینکر بینرز اور فلیکس بنوائے گئے ہیں جن پر قائدین کی تصاویر و لیو انکشمنٹ و پنشن رولز کے مخالف نعرے درج ہیں

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی ) راولپنڈی ،ملتان اور گوجرانولہ کے بعداگیگا کا  چوتھا ڈویژنل ۔احتجاج کل بروز منگل بتاریخ 25 ستمبر فیصل آباد میں کیا جائے گا 

ڈاکٹر خورشید اعظم صدر پپلا اور محترمہ شکفتہ رانا جنرل سیکرٹری پپلا فیصل آباد ڈویژن کی زیر قیادت تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں پلے کارڈ ،ہینکر بینرز اور فلیکس بنوائے گئے ہیں جن پر قائدین کی تصاویر و لیو انکشمنٹ و پنشن رولز کے مخالف نعرے درج ہیں آگیگا کے پروگرام کے مطابق تمام مظاہرین سٹیٹ بینک آف پاکستان فیصل آباد کے سامنے محکمہ انہار کے میدان میں پنڈال میں صبح ساڑھے دس بجے سے گیارہ بجے تک جمع ہونگے اتحاد اساتذہ پاکستان کے بینر تلے ایک۔ جلوس مرکزی و ڈویژنل قائدین کی قیادت میں وفات مقررہ پر وہاں پہنچے  گا ڈاکٹر خورشید اعظم اور محترمہ شگفتہ رانا کی سر پرستی میں تمام تیاریاں مکمل ہیں فلیکس بینرز ہینگرز  اور پےکارڈز لکھوا لیے گئیے ہیں 

Related posts

چھیاسی خواتین ایسوسی ایٹ پروفیسرز کی گریڈ بیس میں بطور پروفیسر ترقی ،چھ کےکیس ڈیفر

Ittehad

چار درجاتی فارمولے کی تکمیل کے لیے پانچ ہزار سے زائد ترقیاں ہونا ہیں

Ittehad

اتحاد اساتذہ کے مرکزی رہنما خالد جیلانی ٹوانہ مدت ملازمت مکمل کر کے آج ریٹائر ہو گئے

Ittehad

Leave a Comment