2023 HED News Latest News Seniority Lists

تمام سنیارٹی لسٹیں مشتہر کر کے ان پر درستی کے لیے کوائف طلب کر لیے

ایسوسی ایٹ پروفیسرز خواتین کی لسٹ پر شکایتوں کے انبار لگ گئے نومبر 2022 میں ترقی پانے والی خواتین کا پورے کا پورا بیج سنیارٹی لسٹ سے غائب

لیکچررز سے پروفیسر تک مردانہ و زنانہ تمام لسٹوں پر درستی کے لیے فارم کا لنک دیا گیا ہے یہ پرنسپلز کے ذریعے ڈاؤن لوڈ ہوگا اور تمام مطلوبہ کوائف کے ساتھ براہ راست بھجوایا جائے گا آخری تاریخ 16دسمبر مقرر کی گئی ہے

لاہور ( نمائندہ خصوصی )ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب کی جانب سے تمام سنیارٹی لسٹیں مرد وزنانہ لیکچرراسسٹنٹ،ایسوسیایٹ پروفیسر اورپروفیسر مشتہر کی لسٹیں ڈویژنل ڈائریکٹر اور وہاں سے پرنسپلز کو بھجوائی گئی ہے اور تمام کالج اساتذہ کو کہا گیا ہے کہ ان کو دیکھیں اور نامکمل اور غلط کوائف کی نشاندھی بذریعہ ایک فارم کریں جس کا لنک وہاں موجود ہے اس پر تمام مطلوبہ کوائف جن کی ضرورت ہے پوچھے گئے ہیں جن کے سنیارٹی نمبر الاٹ نہیں ہوئے انہیں اس طریقہ کار کی ضرورت نہیں سنیارٹی لسسٹیں یہ ہیں

Professors-Male-01-04-2023-TENTATIVE

Professor-Female-Final-01-04-2023

ASSO.-PROF.-MALE-31.08.2023

ASSO.-PROF.-FEMALE-31.08.2023

A.P-Male-26-01-2022

A.P-FemaleFinal-20.04.2023

Lect.-Male-16-09-2022

Lecturer-Female-22-03-2022

Related posts

چند روز قبل پرموشن کمیٹی میں ترقی پانے والے مرد لیکچررز کے پوسٹنگ آرڈرز جاری ہو گئے

Ittehad

یو ای ٹی لاہور کے انٹری ٹیسٹ ملتوی

Ittehad

دیال سنگھ کالج ،سائنس کالج لاہور اور گورنمنٹ کالج بھکر کے ریٹائرڈ پرنسپل پروفیسر طاہر یعقوب انتقال کرگئے 

Ittehad

Leave a Comment