2024 HED News Latest News

ایجوکیشن کیلنڈر کی مطابق یکم جون سے چودہ اگست تک موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن

تمام سرکاری و پرائیویٹ کالجز پر اس کا اطلاق ہوگا کالجز پندرہ اگست کو دوبارہ کھلیں گے بی ایس کالجز کا شیڈول الحاق شدہ۔یونورسٹی کے مطابق ہوگا بورڈوں اور یونیورسٹیز کے امتحانات معمول کے مطابق جاری رہیں گے

یہ تعطیلات صرف ایسوسی ایٹ کالجز میں یکم جون سے چودہ اگست تک ہونگی

لاہور ۔۔نمائندہ خصوصی ۔۔ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے گزشتہ روز ایک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس میں کیلنڈر کے مطابق موسم گرما کی تعطیلات یکم جنوری سے شروع ہو کر چودہ اگست تک ہوں گی تعطیلات کے بعد کالجز پندرہ اگست کو دوبارہ کھلیں گے اس کا اطلاق سرکاری و پرائیویٹ کالجز پر یکساں طور پر ہوگا البتہ یہ چھٹیاں صرف ایسوسی ایٹ کالجز میں ہوں گی بی ایس کالجز میں آن کی متعلقہ یونیورسٹی کے شیڈول کے مطابق تدریسی عمل جاری رہے گا یہ بھی وضاحت کی گئی ہے کہ تعطیلات کے دوران ہونے والے بورڈ و یونیورسٹی امتخانات اپنے شیڈول کے مطابق کام جاری رہیں گے

Related posts

مرد اسسٹنٹ پروفیسرز کے ترقی کے کیسز سیکرٹری ہائر ایجوکیشن نے قانونی رائے کے لیے سیکریٹری قانون کو بھجوا دئیے

Ittehad

اسلامیہ کالج ریلوے روڈ کے سابق پرنسپل ڈاکٹر یونس علی انتقال کر گئے

Ittehad

آج ضلع لاہور میں عرس حضرت لعل حسین کی بنا پر مقامی تعطیل ہے۔

Ittehad

Leave a Comment