بورڈوں اور یونیورسٹیز کے منعقدہ آج کے لیے ملتوی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا نوٹیفکیشن جاری
لاہور (خبر نگار ) بھارتی جارحیت اور قومی سلامتی کی صورتحال کے سبب آج پنجاب کی تمام یونیورسٹیز اور کالجز بند کر دئیے گئیے ہیں محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے اس ضمن میں نوٹیفکیشن جاری کیا ہے مزید اس میں یہ کہا گیا ہے کہ تعلیمی بورڈز اور یونیورسٹیز کے امتحانات کے شیڈول کے آج ہونے والے تمام امتحان ملتوی کر دئیے گئیے ہیں نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا
