2025 Latest News Press Releases

محکمہ ہائر ایجوکیشن نے ٹیکنیکی طور پر واپسی کا راستہ لیا

ڈیپارٹمنٹ کے خط کے مطابق جو ڈی پی آئی کالجز کے نام لکھا گیا میں یہ موقف اختیار کیا گیا کہ سابقہ ایکسرسائز کا مقصد ماسٹر ثرینرز کا کام سسٹم سے متعارف کروانا تھا رجسٹریشن اور اس کے تحت حاضری شروع کروانا نہیں ایپ توا بھی تیار بھی نہیں تھی

ڈیپارٹمنٹ کا ایک مقصد کیمونٹی کی یگانگت کو آزمانا بھی تھا وہ بھی دیکھ لیا ساتھی کی اکثریت ڈٹی رہی کسی دباؤ میں نہیں آئی اسے ہی ڈے رہیں دوسرے معاملات بھی ایسے ہی حل ہونگے پیپلا کی صدر کا وڈیو پیغام

لاہور (نامہ نگار ) انتظامیہ اور اساتذہ کے درمیان کافی روز کی رسہ کشی کا خاتمہ ہوگیا محکمہ نے تکنیکی طور پر واپسی کا راستہ اختیار کر لیا اور ڈی پی آئی کالجز کے نام ایک خط میں یہ موقف اختیار کیا کہ گزشتہ دنوں جو ایکسرسائز کی گئی وہ حاضری کے فیشیل سسٹم سے واقفیت کے لیے تھی پی آئی ٹی بی نے تو ابھی ایپ تیار ہی نہیں کی تھی جو رجسٹریشن اور عملی طور پر اس سسٹم کی حاضری لی جاتیاس موقع پر صدر پیپلا محترمہ فائزہ رعنا نے ایک پیغام کیمونٹی کے ممبران کی اکثریت کو خراج تحسین پیش کیا ہے جو ڈٹے رہے اور حکومت کے ذمہ داران کو راستہ بدلنے پر مجبور کر دیا ان کو جنہوں نے حوصلہ ہار دیا اور پرنسپلوں کی خوشنودی کو ترجیح دی کہ اکثریت کے ساتھ کھٹرا رہنے میں کی عزت ہے پرنسپلز کو یہ کہا ہے کہ من و عن اوپر والوں کے احکامات مانتے وقت یہ خیال رکھا کریں کہ مشکل وقت میں کمیونٹی آپ کے کام آتی ہے

Related posts

ای ٹرانسفر سسٹم کے تحت فیز ٹو کے تبادلے ۔شفافیت ،مستعد اور عمدہ ساکھ کا دعویٰ

Ittehad

ٹوبہ ٹیک سنگھ ۔۔مرزا محمد عاصم بھری جوانی میں اللہ کی رحمت میں چلے گئے

Ittehad

چودہ سو ستائیں مرد وخواتین لیکچررز کی  13 فروری سے پرموشن لنکڈ ٹریننگ کا اغاز

Ittehad

Leave a Comment