2025 General Notifications Latest News

عید الاضحیٰ پر چھ سے نو جون چار چھٹیوں کا اعلان

پہلے وفاقی دارالحکومت سے کیبنٹ ڈویژن کی پریس ریلیز اور پھر اس کی تقلید میں پنجاب حکومت کا نوٹیفکیشن جاری ہوا

لاہور(نامہ نگار ) عید الاضحی منانے کے لیے وزیر اعلم پاکستان اور کابینہ کی منظوری کے بعد کیبنٹ ڈویژن نے میڈیا کے نام ایک پریس ریلیز جاری کیا جس کے مطابق اس مذہبی تہوار کو منانے کے لیے ملک بھربھی میں چھ جون بروز جمعہ سے سوموار نو جون تک چار ایام کے لیے عام تعطیل کا اعلان کیا ہے تمام سرکاری نیم سرکاری اور نجی ادارے اس دوران بند رہیں گے اس اعلان کی تقلید میں پنجاب کے محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے چیف سیکرٹری کے ایما پر اسی مضمون پر مبنی نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے چند روز قبل من چلوں نے پانچ چھٹوں کا نوٹیفکیشن بنا کر سوشل میڈیا پر مشتہر کیا تھا جو فیک ہے

Related posts

گورنمنٹ کالج اور ہوم اکنامکس کالج گوجرانولہ یونیورسٹی میں کنورٹ ہونے سے نچ گئے

Ittehad

اساتذہ اور ملازمین کالج حاضر ہو کر جشن آزادی کی تقریبات میں شریک ہوں

Ittehad

گروپ۔ انشورنس کے اربوں روپے کہاں گئے حکومت سٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لے

Ittehad

Leave a Comment