منفرد انداز شاعری کے باعث وہ لاہورکے ادبی حلقوں میں آپ ایک مقام بنا چکے تھے کالجز اساتذہ کی مختلف تقریبات اس کے کلام کے بغیر ادھوری سمجھی جاتی تھیں وہ نابینا تھے لیکن قدرت نے انہیں بہت سی خوبیوں سے نواز رکھا تھا ان کی عمر تقریبا 52 برس تھی اور وہ بطور ایسوسی ایٹ پروفیسر گورنمنٹ کالج آف سائنس وحدت روڈ لاہور کے شعبہ اردو میں تدریسی خدمات سر انجام دے رہے تھے
وہ اگرچہ فشار خون کے مرض میں مبتلا تھے مگر یہ مرض اتنا باعث تشویش کبھی نہیں رہا گذشہ روز انہیں اچانک تکلیف کے باعث ہسپتال لے جایا گیا مگر شیح زائد ہسپتال کے ڈاکٹروں نے کرٹنیں کی مقدار خون میں بڑھ جانے کے باعث گردوں کا مسلہ قرار دیا اور گھر واپس بھیج دیا مگر رات دل کا دورہِ پڑا اور وہ ہسپتال پہنچنے سے قبل ہی انتقال فرما گئے
لاہور( نمائندہ خصوصی) نامور شاعر اور اردو ادب کے معروف استاد ڈاکٹر تیمور حسن آج شام خدا کے حضور پیش ہوگئے وہ گورنمنٹ کالج آف سائنس وحدت روڈ لاہور کے شعبہ اردو میں بطور ایسوسی ایٹ پروفیسر تدریسی خدمات سر انجام دے رہے تھے وہ عمدہ شاعری اور منفرد انداز کے باعث ادبی و علمی حلقوں ،طلب علموں اور اساتذہ میں بے حد مقبول تھے اگرچہ وہ بینائی سے محروم تھے مگر قدرت نے انہیں دوسری بے شمار صلاحیتوں سے نواز رکھا تھا ان کی عمر تقریباً 52 برس تھی بظاپر وہ بالکل ٹھیک ٹھاک تھے فشار خون کا معمولی سا مسلہ تھا مگر کوئی تشویش ناک صورتحال نہیں تھی اور وہ کبھی اسے خاطر میں نہیں لاتے تھے کل انہیں تکلیف ہونے پر انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا مگر ڈاکٹروں نے خون میں کرٹنین کی۔مقدار بڑھ جانے کی بنا پر انہیں گردوں کا مریض قرار دیا اور گھر ا گئے آج دل کا دورہِ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا اور ہسپتال لے جاتے ہوئے راستے میں ہی انتقال کر گئے
کل جب انہیں ہسپتال لے جایا گیا
