ان دونوں ڈویژنز کے مرد/خواتین پرنسپلز کی خالی آسامیوں کے لیے انٹرویوز 28 جولائی بروز سوموار راولپنڈی وویمن یونیورسٹی سکستھ روڈ سیٹلائٹ ٹاؤن راولپنڈی کے کمیٹی روم میں ہونگے امیدواران کو صبع دس بجے مندرجہ بالا مقام پر طلب کیا گیا ہے
امیدواران اپنی تمام متعلقہ دستاویزات جو اس کی اہلیت کے معیار کا ثبوت ہوں جیسے تدریسی ،انتظامی اور کارکردگی ظاہر کرتے ہوں ہمراہ لائیں رپورٹس اور سالانہ بورڈز اور یونیورسٹیز کے مصدقہ رزلٹس ان کے پاس ہونا چاہئیں
تمام امیدواران کو انٹرویوز کے کال لیٹرز انفرادی طور پر جاری کر دئیے گئے ہیں دوسرے خواتین وحضرات کی دلچسپی کے لیے نیچے لنک دئیے گئے ہیں جن کو کلک کرکے ان امیدواران کے کال لیٹر دیکھے جا سکتے ہیں
راولپنڈی ڈویژن کے پرنسپل کے لیے طلب کیے گئے امیدواران کی لسٹ
https://hed.punjab.gov.pk/system/files/rwp%20division%20principal%20Interview%20letter.pdf
سرگودھا ڈویژن کے پرنسپل کے لیے طلب کیے گئے امیدواران کی لسٹ