آگیگا میں شامل تمام تنظیموں کی مظاہروں میں شرکت پیپلا کے مرکزی و ڈویژنل قیادت نے اپنے اپنے اضلاع میں قیادت کی مرکزی سیکرٹری اگیگا و صدر پیپلا محترمہ فائزہ رعنا نے لاہور پریس کلب کے مظاہرے میں شرکت کی انجم جیمز پال اور زاہد لودھی نے بہاولپور ریلی میں پیپلا کی نمائندگی کی ڈاکٹر حافظ محمد رمضان نے سرگودھا،زاہد لودھی نے بہاولپور ۔سید افتخار علی شاہ نے گجرات اور حسن رشید نے لاہور ڈسٹرکٹ کے مظاہرے میں شرکت کی
لاہور ( نامہ نگار) آگیگا پنجاب کے طے شدہ احتجاجی پروگرام کے مطابق آج احتجاجی تحریک کے پہلے احتجاج سے آغاز کیا گیا پنجاب کے تمام اضلاع میں آج مرکزی مقامات پریس کلب/ ڈپٹی کمشنر آفیس کے سامنے احتجاجی مظاہرے کیے گئے مرکزی مظاہرہ بہاولپور ہر میں کیا گیا احتجاجی جلسہ منعقد ہوا اور ریلی کا انعقاد ہوا مرکزی سیکرٹری اطلاعات انجم جیمز پال نے پیپلا کی نمائندگی کی سیکرٹری جنرل آگیگا اور صدر پیپلا محترمہ فائزہ رعنا نے لاہور کے احتجاج کی قیادت کی جو لاہور پریس کلب کے سامنے کیا گیا ڈویژنل صدور اور دیگر مرکزی قائدین پیپلا نے اپنے اپنے اضلاع کے مظاہروں میں شرکت کی صدر پیپلا سرگودھا ڈاکٹر حافظ محمد رمضان نے سرگودھا ۔حسن رشید نے لاہور ۔زاہد لودھی نے بہاول پور اور سید افتخار علی شاہ نے گجرات کے مظاہروں میں شرکت کی


