2025 General Notifications Latest News

پینشنرز توجہ فرمائیں ،،،پینشنرز کی زندگی کی تصدیق اب گھر بیٹھے ہوگی۔بینک اور اکاؤنٹ آفیس کے چکر ختم

اینڈرائڈ موبائل سے پاک آئی ڈی ایپ ڈاؤن لوڈ کریں وہاں وریرفیکیشن کروائیں نادرہ ریکارڈ میں آپ کے ژندہ ہونے کی تصدیق اور فیملی ڈیٹا خود بخود اپ ڈیٹ ہو جائے گا اور یہ متعلقہ اٹھارٹی تک پہنچ جائے گا پینشنرز کو کہیں جانے کی ضرورت نہیں پڑے گی

اگر ایسا نہ ہو سکے تو سال میں ایک مرتبہ اپنے قریبی نادرہ آفیس جا کر اپنی بذریعہ فنگر بائیو میٹرک یا فیس ویری فیکیشن اپنے ژندہ ہونے کا ثبوت فراہم کر دیں نادرہ باقی کام خود کرئے گا

نادرہ پاکستان اور کنٹرولر جنرل اکاؤنٹس اسلام آباد کے درمیان معاہدہ طے پا گیا

لاہور ( خبر نگار) پینشنرز کی بزرگی کے باعث انگوٹھے کی رگوں میں تبدیلی اور بنکوں میں آنے جانے اور زندگی کے ثبوت فراہم کرنے کے لیے دیگر صعوبتیں برداشت کرنے سے بچاؤ کے لیے ایک سہل اور آسان طریق کار متعارف کروایا جس سے یہ سب گھر بیٹھے سارا عمل مکمل ہو جاتا ہے کنٹرولر جنرل آف پاکستان اسلام آباد اور نادرہ کے درمیان ایک معاہدہ طے پاگیا ہے انڈرہڈ موبائل پر ایک ایپل متعارف کروائی گئی ہے جس سے آپ گھر بیٹھے آپ اپنے ژندہ ہونے کا ثبوت فراہم کر سکتے ہیں اگر یہ سہولیات میسر نہ ہوں تو سال میں ایک مرتبہ کسی قریبی نادرہ آفیس میں جا کر بذریعہ فنگر یا فیسیل وریرفیکیش کروا کر زندگی کا ثبوت فراہم کیا جا سکتا ہے دونوں طریق کار سے نادرہ ڈیٹا اپ ڈیٹ ہو جاتا ہے اور اکاؤنٹ آفیس کو مطلوبہ معلومات فراہم کر دیتا ہے اب بنک یا اکاؤنٹ آفیس جانے کی ضرورت نہیں پڑے گی

Related posts

  انتقال پر ملال۔      صدمات۔      اظہار تعزیت 

Ittehad

پندرہ خواتین ۔سات مردانہ کالجز کے پرنسپلز اور ایک ڈپٹی ڈائریکٹر کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں

Ittehad

رحیم یار خان ۔۔اتحاد اساتذہ پاکستان کے رہنما پروفیسر عبد الرحمن چوہدری انتقال کرگئے 

Ittehad

Leave a Comment