اتحاد اساتذہ پاکستان کی جانب سے تمام پوسٹنگ پانے والوں کو دلی مبارکباد
لاہور ( نمائندہ خصوصی) پوسٹنگ کے منتظر مرد اسسٹنٹ و ایسوسی ایٹ پروفیسر ز اور خواتین لیکچررز کے بعد اب نو مرد لیکچررز اور نو خواتین ایسوسی ایٹ پروفیسرز کے ایڈجسمنٹ کے آرڈرز جاری کر دئیے گئے ہیں کچھ نے کل اور کچھ آج اپنی نئی جائے تعیناتی پر چارج سنبھال لیں گے اتحاد اساتذہ پاکستان کی جانے سے انہیں پوسٹنگ اور چارج سنبھالنے پر مبارکباد ہو۔قبول فرمائیں




