2025 HED News Latest Newsسلیکشن کے بعد فیصل آباد ڈویژن کے دس پرنسپلز کے تعیناتی کے احکامات جاری by IttehadSeptember 24, 2025September 24, 202507 Share0 لاہور ( خبر نگار) تمام مراحل طے کر لینے کے بعد فیصل آباد ڈویژن کے کالجز کے لیے دس امیدواران کے ناموں کو حتمی شکل دے دی گئی ان تمام کے تعیناتی کے احکامات جاری کر دئیے گئے ہیں جن کی کاپیوں کے عکس ذیل میں پوسٹ کیے جا رہے ہیں NOTIFICATIONS