2022 General Notifications Latest News

سرکاری افسران کی پوسٹنگ۔ ٹرانسفر کی وٹینگ اب آئی ایس آئی کرئے گی

گورنمنٹ آف پاکستان کیبنٹ سیکریٹریٹ اسٹبلشمنٹ ڈویژن نے ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق پرائم منسٹر پاکستان نے سرکاری افسران کی پہلی تعیناتی اور ٹرانسفر کرتے وقت اب انٹر سروسز انٹیلیجنس کی مدد لی جائے گی پہلے بھی ویٹنگ کا کام ہوتا تھا اور پولیس اور آئی بی یہ خدمات سر انجام دیتی تھیں آئی ایس آئی کا اس پوسٹنگ مین   کوئی رول نہیں ہوتا تھا جو اب اسے سونپا گیا ہے 

Related posts

چین کی یونیورسٹیوں میں وظائف پر پڑھنے کے خواہشمند پندرہ دسمبر تک درخواست دیں

Ittehad

چھتیس کالج اساتذہ کو کوالیفیکیشن الاؤنس دینے کی منظوری 

Ittehad

ڈائو یونیورسٹی کراچی میں بھی تنخواہوں سے بھاری کٹوتیاں

Ittehad

Leave a Comment