وہ امیدواران جنہیں میرٹ لسٹ کے خلاف درخواست دی رکھی ہے اور اس اعتراضات کا اا،لہ چاہتے ہیں وہ اس کے لیے سپیشل سیکرٹری کی سربراہی میں قائم کردہ ڈیپارٹمنٹ کی اعتراض دور کرنے والی کمیٹی کے روبرو ملتان ڈویژن کے امیدواران کل مورخہ سات اکتوبر اور بہاولپور و ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے امیدواران پرسوں آٹھ اکتوبر کو صبح دس بجے ہائر ایجوکیشن ڈیپارث پرانی ڈی پی آئی آفیس بلڈنگ میں پیش پوں
لاہور ,( نامہ نگار) ملتان ،بہاولپور اور ڈیرہ غازی خان ڈویژنوں کے پرنسپلز کے ایسے امیدواران جنہیں محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی میرٹ لسٹ پر کوئی اعتراض ہے اور وہ اس کا تدارک چاہتے ہیں ملتان ڈویژن کے امیدواران کل سات اکتوبر 2025 اور بہاولپور و ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے امیدواران پرسوں آٹھ اکتوبر کواس مقصد کے لیے قائم کردہ کمیٹی کے روبرو ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے نئے آفیس واقع نئی انارکلی لاہور کی بلڈنگ کے کمیٹی روم میں تشریف لائیں

