2023 HED News Latest News

تازہ ترین   سنیارٹی لسٹ کے مطابق نوے خواتین۔اسسٹنٹ  پروفیسر ز کے  پرموشن کیسز کی  ڈیمانڈ 

بیس اپریل 2023 کی سنیارٹی لسٹ برائے خواتین اسسٹنٹ پروفیسرز سنیارٹی نمبر  873  سے 962 تک پرموشن رینج قرار دیا گیا ہے اور ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب نے تمام ڈویژنل ڈائریکٹرز کو ہدایت کی ہے کہ اپنے ڈویژن کے کالجوں میں تعینات مذکورہ بالا رینج کی خواتین کے کیسز چھ نومبر تک بھجوائیں 

لاہور۔  ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب کے ایما پر ڈپٹی ڈائریکٹر کنفیڈنشل  نے تمام ڈائریکٹر کو ایک۔مراسلہ ارسال کیا ہے جس میں انہیں ہدایت کی گئی۔ہے کہ بیس اپریل دو ہزار تئیس کو جاری کردہ اسسٹنٹ پروفیسرز سنیارٹی نمبر آٹھ سو تہتر تا نو سو باسٹھ پرموشن رینج میں ہیں ان کے کیسز برائے ترقی ایسوسی ایٹ پروفیسرز ہر لحاظ سے مکمل کر کے چھ نومبر تک پہنچائیں کیسز کے ہمراہ خط میں درج دستاویزات ضرور بھجوائیں 

Related posts

ترقیوں کی تازہ ترین ،، آج صرف غیر تدریسی عملے کے کیسز زیر بحث ائے۔خواتین لیکچررز کے کل تک موخر

Ittehad

  جونیئر کلرکوں کی بیس فیصد آسامیاں  گریڈ  ایک سےآٹھ تک کے ملازمین سے پر کی جائیں

Ittehad

سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈاکٹر فرخ نوید ٹرانسفر ,غلام فرید نئے سیکریٹری تعینات

Ittehad

Leave a Comment