HED News Latest News

پنجاب کے کالجز میں اساتذہ کے تبادلے،سیکڑوں من پسند مقام پرتعینات

 

لاہور:- پنجاب بھر میں کالج اساتذہ کے تبادلے کردئیے گئے-موجودہ حکومت کے برسراقتدار آنے کے بعد ستمبر میں خواہش مند مردوخواتین اساتزہ سے درخواستیں طلب کی گئی تھیں-ان میں تمام دریڈز کے اساتذ شامل تھے-محکمہ ہوئر ایجوکیشن کی جانب سے جاری وہنے والے آرڈرز کے مطابق تبادلہ ہونے والوں میں 65 اسسٹنٹ پروفیسرز(مردانہ) جبکہ 26 اسسٹنٹ پروفیسر اور ایسوی ایٹ پروفیسز (زنانہ) شامل ہیں-علاوہ ازیں 99 لیکچررز (مردانہ) اور 48 لیکچررز (زنانہ) کا بھی اپنی پسند کے مقامات پر تبادلہ کردیا گیا-

Related posts

احساسِ انڈر گریجویٹ وظائف پروگرام 2020 فیز ٹو

Ittehad

ترقیوں کی تازہ ترین ۔۔اج ڈی پی سی کے اجلاس میں مرد و خواتین لیکچررز کے کیسز زیر بحث آئیں گے

Ittehad

پروفیسر ڈاکٹر عبد السلیم  پرنسپل گورنمنٹ شالیمار  کالج لاہور تعینات

Ittehad

Leave a Comment