2020 Akhbaar Latest News

بجٹ سے پنشن دینے کی بجائے متبادل لانے پر سب کا اتفاق

 حکومت ہو یا ماہرین اقتصادیات اس پر سب متفق نظر آتے ہیں کہ بجٹ پر پیشن کا بوجھ بڑھتا جا رہا ہے اور مستقبل میں یہ ناقابل برداشت ہو جائے گا آئی ایم ایف کا بھی حکومت پر دباؤ ہے کہ بجٹ سے پینشن دینے کی بجائے متبادلات لاے جائیں سب سے نمایاں موقف جس پر اتفاق نظر آ رہا ہے وہ ملازمین اور حکومت کا ایک مشترکہ فنڈ قائم کیا جائے جس میں ملازمین اور حکومت ہر ماہ برابر رقم فراہم کریں اس مشترکہ فنڈ سے جمع شدہ رقم کو کسی منافع بخش کاروبار میں لگایا جائے یوں پینشن کا نظام چلایا جاے وزیر اعظم اپنی راے اس پر بات کرچکے ہیںڈاکٹر عشرت حسین اپنی سفارشات دے آئی ایم ایف کا موقف بھی واضح ہے باقی ماہرین معیشت بھی اپنے خیالات کا اظہار کر چکے چند روز قبل ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیرخزانہ سلمان شاہ اور پنجاب کی سابقہ وزیر خزانہ عائشہ غوث عمومی طور پر متفق تھے کہ اس مسلے کا حل پینشن کو  بجٹ سے الگ کرنے میں ہے حکومت ملازمین مشترکہ فنڈ  قائم کرنے پر بھی اتفاق پایا جاتا تھا مگر انوسٹمنٹ کے منافع بخش منصوبے میں رقم لگانے پر ہے ڈاکٹر عشرت حسین اپنی سفارشات دے آئی ایم ایف کا موقف بھی واضح ہے باقی ماہرین معیشت بھی اپنے خیالات کا اظہار کر چکے چند روز قبل ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیرخزانہ سلمان شاہ اور پنجاب کی سابقہ وزیر خزانہ عائشہ غوث عمومی طور پر متفق تھے کہ اس مسلے کا حل پینشن کو  بجٹ سے الگ کرنے میں ہے حکومت ملازمین مشترکہ فنڈ  قائم کرنے پر بھی اتفاق پایا جاتا تھا مگر انوسٹمنٹ کے منافع بخش منصوبے میں رقم لگانے پر ہے 

Related posts

منفی ٹیسٹ آنا ضروری نہیں۔طالب علم پانچ روز کورنٹائن کے بعد واپس سکول ا سکتے ہیں ۔

Ittehad

سپشل الاونس پندرہ فیصد مارچ کی رننگ بیسک پر یکم مارچ سے ملے گا ۔کابینہ نے منظوری دے دی

Ittehad

تعلیمی بورڈوں کے عارضی چارج کے کنٹرولز/ سیکرٹریوں کی مدت ایڈیشنل چارج میں توسیع

Ittehad

Leave a Comment