2024 HED News Latest News

ٹرانسفر کے بارے شکایات چھبیس ستمبر رات بارہ بجے سے قبل گوگل فارم پر دی جا سکیں گی

ہائر ایجوکیشن نے مشتہر کیا ہے کہ ٹرانسفر کے متمنی درخواست گزار پورٹل پر چیک کریں اپنے بارے یا مقابل درخواست بارے انہیں کوئی شکایت ہے تو وہ پرسوں رات بارہ بجے سے قبل گوگل فارم پر کر کے سبمٹ کریں

ہائر ایجوکیشن نے مشتہر کیا ہے کہ ٹرانسفر کے متمنی درخواست گزار پورٹل پر چیک کریں اپنے بارے یا مقابل درخواست بارے انہیں کوئی شکایت ہے تو وہ پرسوں رات بارہ بجے سے قبل گوگل فارم پر کر کے سبمٹ کریں

لاہور ( نمائندہ خصوصی )ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب نے بذریعہ انٹرنیٹ مشتہر کیا ہے کہ ۔ٹرانسفر کے لیے درخواست دہندگان پورٹل پر اپنی درخواست کے میرٹ کا جائزہ لیں اور اس بارے میں اگر کوئی شکایت ہے تو بذریعہ گوگل فارم جسے اچھی طرح پر کر کے 26 ستمبر رات بارہ بجے سے قبل سبمٹ کر دہں یہ درخواست دستی اس تاریخ تک ڈپٹی سیکرٹری میل یا فیمیل کے دفاتر میں بھی جمع کروائی جا سکتی ہیں مقررہ وقت گزر جانے کے بعد شکایات کی ازالہ کمیٹی ان شکایات کا جائزہ لے گی اور اس کے بعد فائنل میرٹ لسٹ جاری کر دی جائے گی اور آخری مرحلے ٹرانسفر آرڈرز کا اجراء کر دیا جائے گا

مزید معلومات کے لیے

Related posts

راولپنڈی اور ڈی جی خان تعلیمی بورڈز میں کنٹرولر امتحانات کی تعیناتی

Ittehad

لاہور ڈویژن کے کالج اساتذہ 19 مارچ کو سیکرٹریٹ کے سامنے احتجاج کریں گے

Ittehad

پنجاب بھر کی سرکاری جامعات کے ملازمین نے احتجاج کی ابتداء کر دی

Ittehad

Leave a Comment