2020 HED News Latest News

پانچ یونیورسٹیوں میں وائس چانسلر تعیناتی کیلئے درخواستیں طلب

محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے اپنی ویب سائٹ پر آٹھ مردانہ کالجوں میں پرنسپل کی خالی آسامیوں کے لیے درخواستیں طلب کی ہیں خواہشمند ایسوسی ایٹ پروفیسر اور پروفیسر سے کہا گیا ہے کہ وہ 13 ستمبر کی رات تک درخواست دیں شاٹ لسٹڈ درخواست گزاروں کو سولہ ستمبر کو انٹرویو کے لیے بلایا جائے گا انٹر ویو ز  سولہ ستمبر کو دس بجے صبحِ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور کے آفیس میں منعقد ہوں گے  خالی آسامیوں والے مردانہ کالجوں کی فہرست کچھ یوں ہے۔                 1- گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج حافظ آباد۔ 2-گورنمنٹ ڈگری کالج فار بوائز چوبارہ سیالکوٹ 3۔۔ گورنمنٹ ڈگری کالج فار بوائز وہوا ڈیرہ غازی خان 4– گورنمنٹ ملت ڈگری کالج ممتاز آباد ملتان 5-گورنمنٹ کے اے ڈگری کالج جامعہ محمدی شریف چنیوٹ 6- گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج بھکر 7- گورنمنٹ ڈگری کالج عبدالحکیم خانیوال 8-گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج تلہ گنگ چکوالدرخواست فارم  اور سرچ کمیٹی کے سلیکشن طریق کار کے بارے میں ایچ ای ڈی کی ویب سائٹ کو وزٹ کریں

Related posts

ریٹائرڈ پروفیسر اور گورنمنٹ ایف سی کالج لاہور کے ریاضی کے معروف استاد پروفیسر شوکت حسین انتقال کر گئے

Ittehad

پے پروٹیکشن ،پانچ درجاتی اور پرموشنز سمیت تمام مسائل حل کریں گے وزیر تعلیم

Ittehad

گریڈ انیس میں ترقی کی منتظر 42 خواتین کی دو ہزار تئیس کی سالانہ رپورٹ درکار

Ittehad

Leave a Comment