2021 General Notifications Latest News

دس فیصد ایڈہاک ریلیف کا نوٹیفکیشن جاری مگر ماہ جولائی کی تنخواہ میں شامل نہیں ہو سکے گا

دس فیصد ایڈہاک ریلیف الاونس کا نوٹیفکیشن محکمہ خزانہ حکومت پنجاب نے جاری تو کر دیا ہے مگر ماہ جولائی کی تنخواہ کیونکہ عید الاضحی کی بنا پر ماہ جولائی تنخواہ کیونکہ 16 جولائی کو ادا کرنے کا اعلان کیا گیا ہے اس لیے اس تنخواہ کا حصہ نہیں بن پائے گا اس کے لیے سوفٹ ویئر میں تبدیلی درکار ہوتی ہے اور تین شعبہ جات کی شمولیت سے جیت تبدیلی ہو پاتی ہے لہذا یہ ایک دن میں ممکن نہیں ہےرول چل دیا گیا ہے اور کل تنخواہیں سٹیٹ بنک سے شیڈول بینکوں کو منتقل کر دی جائیں گی البتہ پنشن کا پے رول ابھی نہیں چلا اور ان میں تبدیلی  ھی نسبتاً آسان ہے اس لیے ففٹی ففٹی چانس ہے کہ دس فیصد اضافہ ان میں شامل ہو جائے تنخواہوں میں دس فیصد ایڈہاک ریلیف الاؤنس اب اگست کی تنخواہ میں جو یکم ستمبر کو ملے گی اس میں بقایا جات سمیت شامل ہو گا

Related posts

ایک مرتبہ پھر پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی بھرتی کے لیے اشتہار

Ittehad

  بطور ایسوسی ایٹ پروفیسر ترقی پانےوالی 284 خواتین کے احکامات تعیناتی جاری ءوگئ               

Ittehad

ایسوسی ایٹ برائے خواتین گلشن راوی لاہور کی دو خواتین اسسٹنٹ پروفیسرز سنگین الزامات پر ملازمت سے برطرف

Ittehad

Leave a Comment