2020 Latest News University / Board News

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈ میٹرک کے رزلٹ کا اعلان آج شام کریں گے

بار بار رزلٹ کے اعلان کی خبریں چھپتی رہیں اور منسوخ ہوتی رہیں حکومت اس کے لیگل سٹیٹس کا جائزہ لیتی رہی کہ نامکمل امتحان کا رزلٹ کیونکر اناونس کیا جاے پریکٹیکل کے نمبروں کے شمار کا فارمولا کیا ہو اعلی حکام سے منظوری حاصل کر لینے کے بعد آج بلآخر نتائج کا اعلان شام پانچ بجے کیا جا رہا ہے حسب روایت پنجاب کے تمام بورڈز یہ اعلان ایک ساتھ کریں گے

(Xanax)

Related posts

رہنما اثحاد اساتذہ پروفیسر ابرار اعوان انتقال کرگئے

Ittehad

ڈین فیکلٹی آف اورئینٹل لرننگ پنجاب یونیورسٹی پروفیسر خالق داد وفات پاگئے

Ittehad

پھیلتے اشوب چشم کی بنا پر پنجاب کے تمام سکول کل بند رہیں گے

Ittehad

Leave a Comment