2021 HED News Latest News

آسان اسانمنٹ اکاؤنٹ کی مینجمنٹ میں آج ایک نئی تبدیلی

کنٹرولر جنرل آف پاکستان میں آج ایک اجلاس میں ایک فیصلہ کیا گیا گیارہ اگست کے لیٹر میں تمام امور پنجاب کے ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ آفیس کے  سپرد کر دیے گئے تھے اب لاہور کے علاؤہ تمام اضلاع میں ویسے ہی ہے مگر لاہور میں آڈٹ اکاؤنٹ آفیس کر کرئے گا پنچنگ اور انڈوذمنت کے فرائض ضلعی خزانہ سر انجام دے گا 

Related posts

سابق ڈپٹی ڈائریکٹر کے ساتھ پولیس گردی کی مذمت 

Ittehad

فیڈرل تعلیمی بورڈ نے دسویں جماعت کے نتائج کا اعلان کر دیا

Ittehad

ڈاکٹر فرخ نوید سیکرٹری اور منیب الرحمن کو سپشل سیکریٹری ہائر ایجوکیشن تعینات کر دیا گیا

Ittehad

Leave a Comment