2025 Press Releases

انکریمنٹ پر بھی ایڈہاک اضافہ ہوگیا کل اضافہ کتنا ہوا اس ٹیبل میں ملاحظہ فرمائیں

لاہور (خبر نگار ) بہت سی بری خبروں میں ایک چھوٹی سی خوشخبری بھی سرکاری ملازمین کو ملی یکم دسمبر کو ہونے والی تنخواہوں میں سال 2024-2025 کے بجٹ میں دئیے جانے والا ایڈہاک الاؤنس پچیس فیصد انکریمنٹ پر دیا گیا انکریمنٹ سوا ہوگئی دیکھیے ذیل میں دئیے گئے چارٹ میں

Related posts

ڈاکٹر اقرار احمد خان ہائر ایجوکیشن کمیشن پنجاب کے مستقل چیرمین تعینات

Ittehad

اس قدر سست رفتار پرموشن پروسیس قابلِ قبول نہیں ۔۔غلام مصطفے

Ittehad

سابق مرکزی صدر پیپلا ،سابق صدر تحریک اساتذہ و تنظیم اساتذہ رانا اصغر علی وفات پا گئے

Ittehad

Leave a Comment