2025 HED News Latest News

چار جنوری کو طے راولپنڈی اور سرگودھا کے امیدواران کی شکایات دور کرنے والی کی ریڈسل کمیٹی کی میٹنگ ملتوی

یکم جنوری کو محکمہ ہائر ایجوکیشن نے ایک خط لکھا تھا جس میں راولپنڈی اور سرگودھا سے تعلق رکھنے والے پرنسپل شپ کےامیدوارواں کو چار جنوری کو شکایات کے ازالے کے لیے ریڈسل کمیٹی کے روبرو پیش ہونے کو کہا گیا تھا اس خط کو منسوخ کرکے میٹنگ ملتوی کر دی گئی ہے اور نئی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا

لاہور ( نمائندہ خصوصی ) آج تین جنوری کو محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب کے سیکشن آفیسر سی ایم کی طرف سے ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب کو مخاطب کر کے لکھا گیا ہے جس میں یہ کہا گیا ہے کہ یکم جنوری کو جس لیٹر میں سرگودھا اور راولپنڈی کے پرنسپلز کی اسامیوں کے لیے امیدواران کو شکایات کے ازالے کے لیے بلوایا گیا تھا اس لیٹر کو واپس لیتے ہوئے اس میٹنگ کو منسوخ کر دیا گیا اور کوئی نئی تاریخ نہیں دی گئی اس ضمن میں یہ کہا گیا ہے کہ اس میٹنگ کی تاریخ اور وقت کا تعین بعد میں کیا جائے گا کمیٹی کے اراکین اور بذریعہ ڈی پی آئی شکایت کنندگان اور ڈائریکٹر کو بھی اطلاع کردی گئی ہے

Related posts

پنجاب یونیورسٹی میں اساتذہ کی دو سو بائیس آسامیوں کے لیے درخواستیں طلب

Ittehad

ڈاکٹر  شاھین کرامت گورنمنٹ کالج برائے خواتین سمن آباد کی پرنسپل تعینات

Ittehad

انسٹھ ویٹنگ پوسٹنگ مرد و خواتین لیکچررز کی پوسٹنگ ارڈرز جاری ہوگئے

Ittehad

Leave a Comment