2022 Latest News University / Board News

بورڈ ڈیوٹی ادا نہ کرنے والوں کی اے سی آر میں ایڈورس ریمارکس لکھے جائیں

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن راولپنڈی کی جانب سے ایک لیٹر تعلیم کے ایگزیکٹو افسران راولپنڈی جہلم ۔چکوال اور اٹک کو بھجوایا گیا ہے جس میں انہیں لازمی سروس رولز کے سیکشن ٹو(11) کا حوالہ دیتے ہوئے یہ کہا گیا ہے کہ ملازمین پر بورڈ کی اسانمنٹ ادا کرنا لازم ہے لہذا رپورٹنگ افسران کو ہدایت کی جائے کہ ایسا نہ کرنے والوں کی اے سی آرز میں منفی ریمارکس کا اندراج کیا جائے  خط کا عکس ذیل میں پوسٹ کیا جا رہا ہے

Related posts

مرکزی پے اینڈ پروٹیکشن کمیٹی کا مشاورتی اجلاس ۔اہم فیصلے کیے گئے

Ittehad

سینکڑوں کالج اساتذہ ایچ ای ایچ آر ڈیٹا انٹر نہیں کر پاے تاریخ میں توسیع کی جائے

Ittehad

پرنسپل مسز نسرین جاوید خان کی ریٹائرمنٹ ۔۔ایک شاندار تقریب پذیرائی کا انعقاد

Ittehad

Leave a Comment