لاہور(نمائندہ خصوصی) ہائر ایجوکیشن پنجاب کے آج جاری ہونے والے نوٹیفیکیشن کے مطابق صوبے کے تمام پرائیویٹ اور سرکاری کالجز موسم سرما کی تعطیلات کے لیے چوبیس تا اکتیس دسمبر دو ہزار بائیس بند رئیں گے