2023 HED News Latest News

چوراسی خواتین کی ایسوسی ایٹ پروفیسر سے فل پروفیسر کے عہدے پر ترقی 

اتحاد اساتذہ پاکستان کی جانب سے تمام ترقی پانے  والی خواتین کو مبارکباد 

لاہور(نمائندہ خصوصی) ایک مدت سے نوٹیفیکیشن کی منتظر چوراسی خواتین کا گریڈ بیس میں پوسٹنگ آرڈرز آج جاری ہوگیا اتحاد اساتذہ پاکستان کے ذرائع نے کل یہ خبر دی تھی کہ اجازت نامہ پہنچ رہا ہے  اور جلد نوٹیفیکیشن جاری ہو جائے گا اور ایسا ہی ہوا ابھی اتحاد اساتذہ پاکستان کی خبر کہ آج شام نوٹیفیکیشن جاری ہو ہی ری تھیلی نوٹیفیکیشن جاری ہوگیا تو پیش خدمت ہے نوٹیفیکیشن 

HED-Female-Professors-Promotion

(https://dulcesdiabeticos.com)

Related posts

گجرات،خانیوال اور حافظ آباد کے ضلعی ڈپٹی ڈائریکٹر بننے کے لیے درخواستیں دیں

Ittehad

بھلوال۔۔۔شطرنج کے مقابلوں میں پروفیسر طاہرہ یاسمین پنجاب بھر کی خواتین میں اول رہیں

Ittehad

چکوال یونیورسٹی پھڈے کی نذر –اساتذہ٫ طلبہ اور اپوزیشن لیڈروں کے تحفظات

Ittehad

Leave a Comment