2021 Latest News University / Board News

اساتذہ کرام کے زیر تعلیم بچے سکالرشپ کے لیے تیرہ جولائی تک درخواست دیں

تعلیمی بورڈ لاہور ہر سال میٹرک پاس کر کے تعلیم جاری رکھے ہوے 30 قابل تحسین او  دو معذور بچوں کو دو سال سکالر شپ جاری کرتا ہےیہ سکالرشپ صرف ان بچوں کے لیے ہے جنہوں نے سیکنڈری سکول سالانہ امتحان 2020 لاہور بورڈ کے الحاق یافتہ ادارے سے پاس کیا ہے اور وہ لاہور بورڈ کے الحاق یافتہ / گورنمنٹ کے ادارے میں تعلیم جاری رکھے ہوئے ہیں ایسے زیر تعلیم بچے جو سکالرشپ حاصل کرنے کے خواہشمند ہیں وہ سکالرشپ فارم اپنے ادارے کے پرنسپل کی وساطت سے تیرہ جولائی تک ارسال کریں معذوری کی بنیاد پر وظیفہ حاصل کرنے کے خواہشمند طالب علم بچے سروسز ہسپتال لاہور یا  متعلقہ ڈسٹرکٹ  ہیڈکوارٹر ہسپتال  سے جاری کردہ معذوری کا سرٹیفیکیٹ اور اپنے والد /والدہ کا ملازمت کا سرٹیفیکیٹ منسلک کریں

Related posts

اتحاد اساتذہ پاکستان کے زیر اہتمام سالانہ لٹریری فیسٹیول 2022 کا دوسرا روز

Ittehad

  کالج کیڈر کی تمام تازہ ترین سنیارٹی لسٹوں ۔تازہ ترین خبروں اور بہت کچھ  —- وزٹ کیجیے

Ittehad

ڈاکٹر رمضان برین ہیمرج کے سبب انتقال کر گئے

Ittehad

Leave a Comment